سائنسدانوں نے پودوں کو بھی بے ہوش کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا
جمعرات 8 فروری 2018 16:06
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کی یہ ٹیم اس بات کو جاننا چاہتی تھی کہ پودے مثلا وینس فلائی ٹریپ او ر شائی پلانٹ کس طرح پھلتے پھولتے ہیں اور مرجھانے کے بعد کس طرح دوبارہ تازہ دم ہوجاتے ہیں۔
اس تحقیق نے سائنسدانوں کو انسانوں پر اثر انداز ہونے والی بے ہوش کن دوائوںکے استعمال کو بہتر طور پر سمجھنے کا موقع ملا ہے۔تجربے کے دوران سائنسدانوں نے وینس فلائی ٹریپ کے علاوہ موسا لیوز پر بھی کام کیا اور پی ٹینڈریلس کے علاوہ سنڈیو پلانٹ سے لیکر ایتھر تک کے پودوں پر مختلف تجربات کئے اور پھر ایک حتمی نتیجہ نکالنے میں کامیاب رہے۔ تجربے کے دوران بعض پودوں کو مصنوعی نیند میں مبتلا کرنے کیلئے لیڈو کین نامی دوا کا بھی استعمال کیا گیا۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.