فاٹا کو خیبر پختونخوا کا حصہ بنانا پیپلزپارٹی کا مشن ہے،آصف علی زرداری
جمعہ 9 فروری 2018 21:49
(جاری ہے)
جمعہ کے روز زرداری ہاوس میں مسلم لیگ ن با جوڑ کے رھنما نوابزادہ انیس خان کی قیادت میں ایک وفد نے آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر پیپلزپارٹی فاٹا کے صدر آخوند زادہ چٹان۔
قمر زماں کائرہ۔ فیصل کریم کنڈی اور سینیٹر سردار علی خان بھی موجود تھے۔ آصف علی زرداری نے وفد سے خطاب کرتے ہوئے انہیں پیپلزپارٹی میں شمولیت پر مبارک باد دی۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ انشائ اللہ وفاق اور چاروں صوبوں میں انتخابات جیتیں گے اور حکومت بنائیں گے فاٹا ہماری ترجیح ہے وہاں بجلی پیدا کریں گے۔صنعتیں لگائیں گے۔ سکول کالج یونیورسیٹی اور ہسپتال بنائیں گے تاکہ وہاں ترقی ہو روزگار کے مواقع میسر ہوں۔ اس موقع پر نوابزادہ انیس خان نے کہا کہ ہم غلط راستے پر تھے آج ہم درست راستے پر آئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.