سبی میں تبلیغی اجتماع میں دل کا دورہ پڑنے سے کوئٹہ کا رہائشی جاں بحق

جمعہ 9 فروری 2018 23:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2018ء) سبی میں تبلیغی اجتماع میں دل کا دورہ پڑنے سے کوئٹہ کا رہائشی جاں بحق ہسپتال ذرائع کے مطابق سبی میں جاری تبلیغی اجتماع میں دل کا دورہ پڑنے سے کوئٹہ کے رہائشی محمد خان جاں بحق ہوگئے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :