پشاور، یوای ٹی کے پی ایچ ڈی سکالرزتحقیقی مقالوں کادفاع 12فروری کوکرینگے

ہفتہ 10 فروری 2018 13:16

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2018ء) انجینئرنگ یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی سکالرزکامران اورزیدمن اللہ نے انجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ بیسک سائنس اینڈ اسلامیات سے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرلی ہے جس کادفاع وہ 12فروری کوانجینئرنگ یونیورسٹی پشاورکے وڈیوکانفرنس ہال میں امتحانی کمیٹی کے سامنے ایک پبلک سیمینارمیں کریں گے۔

(جاری ہے)

کامران خان کے سپروائزرانجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ بیسک سائنسزکے ڈاکٹرمرجان الدین جبکہ زیدمن اللہ کے سپروائزرڈاکٹرامجدعلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :