گنے کی سرکاری ریٹ سے کم قیمت پر خریداری کیخلاف بھلوال میں کسانوں کا احتجاج

ہفتہ 10 فروری 2018 19:01

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2018ء) گنے کی سرکاری ریٹ سے کم قیمت پر خریداری کے خلاف بھلوال میں کسانوں نے احتجاج کر کے گجرات روڈ اور سرگودھا اجنالہ روڈ بلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس موقع پر پہنچ گئی۔بتایا گیا ہے کہ کسانوں نے شوگر مل بھلوال کے سامنے جمع ہو کر احتجاجی دھرنا دے دیا۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ سرکاری ریٹ 180 روپے ہے ملیں 150 روپے فی من خرید رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :