آئی ایم ایف کا عرب ممالک سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ
عرب ممالک مستحکم پیداواری عمل کو بڑھانے، ملازمت کے مواقع پیدا کرنے اور اضافی اخراجات کو محدود رکھنیکیلئے عوامی اجرت کو کم اور سبسڈی کو ختم کریں، بدحال معاشی اور سماجی مسائل کے خاتمے کے لیے مزید اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، تیل کی کم قیمتیں تیل کے برآمد کنندگان کے لیے مالیاتی بوجھ بن گئی ہیں جبکہ درآمد کنندگان بڑھتے ہوئے قرض، بے روزگاری، تنازعات، دہشت گردی اور پناہ گزین جیسے مسائل سے نبردآزما ہیں،آئی ایم ایف کی چیف کرسٹین لغراد
اتوار 11 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
عرب مانیٹری فنڈ(اے ایم ایف) نے بتایا کہ تقریبا تمام عرب ممالک گزشتہ چند برسوں سے خسارے پر مبنی بجٹ پیش کررہے ہیں اور گزشتہ سال عرب معیشت کا گراف محض 1.9 فیصد رہا جو کہ عالمی شرح کے مقابلے میں نصف ہے۔
کرسٹین لغراد نے بتایا کہ تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ریاستوں میں تاحال عوامی اخراجات بہت زیادہ ہیں جہاں سرکاری اخراجات مجموعی ملکی پیداوار سے 55 فیصد زائد ہیں۔انہوں نے کہا کہ عرب حکومتوں نے اپنے اخراجات میں کمی کے لیے اقدامات اٹھائے ہیں لیکن بیشتر فیصلے عارضی ثابت ہوئے۔کرسٹین لغراد نے واضح کیا کہ توانائی پر دی جانے والی سبسڈی پر کوئی عذر پیش نہیں کیا جائے تاہم گلف کارپوریشن کونسل(جی سی سی) کے چھ رکن اور دیگر عرب ممالک نے گزشتہ برسوں میں توانائی پر سبسڈی کم کی ہے لیکن ان کی لاگت تاحال زیادہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.