ایف بی آر میں دو افسران کے تقرر تبادلے

پیر 12 فروری 2018 21:55

ایف بی آر میں دو افسران کے تقرر تبادلے
․لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق مس شبانہ عزیز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ اینڈ ریسرچ اور زبیر خان کو آر ٹی او ٹو میں بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا ۔