Live Updates

این اے 154 کا ضمنی انتخاب؛ریحام خان نے مسلم لیگ ن کی برتری پر عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 12 فروری 2018 22:26

این اے 154 کا ضمنی انتخاب؛ریحام خان نے مسلم لیگ ن کی برتری پر عمران خان ..
لودھراں (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 12فروری 2018ء ) : ریحام خان نے این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی برتری پر عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ طلاق کے بعد عمران خان پر طنز کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں ۔

(جاری ہے)

دھمکیوں کے باعث ملک کو خیرباد کہنے والی ریحام خان نے ایک بار پھر ضمنی الیکشن این اے 154 کے معاملے پر ایک بار پھر عمران خان اور تحریک انصاف کو لتاڑ دیا۔مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے طنزیہ ٹوئیٹ پر ریحام کا کہنا تھا کہ سنا ہے پیر جیت گیا ہے۔


Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :