’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے، ریحام خان کا لودھراں میں ضمنی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ

پیر 12 فروری 2018 23:16

’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے، ریحام خان کا لودھراں میں ضمنی انتخابات پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2018ء) ریحام خان نے لودھراں میں ضمنی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے‘‘۔

(جاری ہے)

ضمنی انتخابات میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پیر اقبال شاہ کی کامیابی پر پیر کے روز اپنے مختصر ٹویٹ میں ریحام خان نے بظاہر عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے‘‘۔و اضح رہے کہ لودھراں میں این اے 154قومی اسمبلی کی نشست تحریک انصاف کے سنئیر رہنماء جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی جس پر ان کے بیٹے علی ترین کو شکست ہوئی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :