آئی جی پولیس پنجاب نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع سے پولیس مقابلوں کی رپورٹ طلب کرلی

منگل 13 فروری 2018 12:07

آئی جی پولیس پنجاب نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع سے پولیس مقابلوں کی ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2018ء) آئی جی پولیس پنجاب نے سرگودھا سمیت تمام اضلاع سے پولیس مقابلوں کی رپورٹ طلب کرلی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطانق ضلع سرگودھا میں سال 2017 میں 10 پولیس مقابلے اور ضلع خوشاب میں سال 2017 میں 2پولیس مقابلیھوئے۔ان مقابلوں کی رپورٹ آء جی پولیس پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :