نقیب اللہ قتل کیس ، سپریم کورٹ نے راؤ انوار کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 13 فروری 2018 12:24
(جاری ہے)
میں نے جو بھی کیا قانون کے مطابق کیا ۔ راؤ انوار نے خط میں لکھا ہے کہ آزاد جے آئی ٹی بنا دیں میں پیش ہو جاﺅں گا ، جو فیصلہ جے آئی ٹی کرے گی مجھے منظور ہو گا۔
راؤ انوار کی پیشکش پر کیا کرنا چاہئیے؟ جس پر آئی جی سنھد نے کہا کہ راؤ انوار کو صفائی کا موقع ملنا چاہئیے ۔ آپ چاہیں تو جے آئی ٹی بنا دیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہم راؤ انوار کو حفاظتی ضمانت دے دیتے ہیں۔ راؤ انوار کو سکیورٹی دینا بھی ضروری ہے۔ چیف جسٹس نے خط آئی جی سندھ کے حوالے کیا اور خط پر کیے گئے راؤ انوار کے دستخط تصدیق کے لیے آئی جی سندھ کو دکھائے۔ جس پر آئی جی سندھ نے کہا کہ دستخط راؤ انوار سے ملتے جلتے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ٹھیک ہے پھر جے آئی ٹی بنا دیتے ہیں ۔ چیف جسٹس نے آئی جی سندھ سے کہا کہ دیکھ لیں آئی جی صاحب راؤ انوار کا ہم نے ہی پتہ کروایا ہے آپ نے کچھ نہیں کیا جس پر آئی جی سندھ نے کہا کہ سر آپ میں اور ہم میں بہت فرق ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ راؤ انوار کو گرفتار نہیں کیا جائے گا جبکہ نقیب اللہ محسود قتل کیس پر آزاد جے آئی ٹی تشکیل دے دی جائے گی,جے آئی ٹی میں پولیس افسر بھی شامل کریں گے۔ راؤ انوار کو گرفتار نہ کیا جائے، ہم انہیں پیش ہونے کا حکم دے دیتے ہیں۔ جس کے بعد سپریم کورٹ نے راؤ انوار کو جمعے کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ یاد رہے کہ نقیب محسود قتل کیس میں پولیس راؤ انوار کی تلاش میں تھی لیکن راؤ انوار کو ڈھونڈ نہیں سکی۔ راؤ انوار پر الزام ہے کہ انہوں نے ماورائے عدالت نقیب اللہ محسود کا قتل کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.