قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی چار رپورٹیں ایوان میں پیش کر دی گئیں

منگل 13 فروری 2018 12:57

قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی چار رپورٹیں ایوان میں پیش کر دی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی چار رپورٹیں ایوان میں پیش کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں کمیٹی کی رپورٹ آسیہ ناز تنولی نے حق بلامعاوضہ و لازمی تعلیم (ترمیمی) بل 2017ء، قومی تصادم مفادات بل 2016ء، بیمہ صحت سکیم برائے معذوراں بل 2017ء اور حق بلامعاوضہ لازمی تعلیم (ترمیمی) بل 2017ء پر کمیٹی کی رپورٹیں ایوان میں پیش کیں۔