قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی پانچ رپورٹیں پیش کر دی گئیں

منگل 13 فروری 2018 12:44

قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی پانچ رپورٹیں پیش کر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی پانچ رپورٹیں پیش کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی آسیہ ناز تنولی نے دستور (ترمیمی) بل 2017ء کے آرٹیکل 37 میں ترمیم، دستور (ترمیمی) بل 2017ء کے آرٹیکل 160 میں ترمیم، دستور (ترمیمی) بل 2015ء کے آرٹیکل 63 میں ترمیم، دستور (ترمیمی) بل 2017ء کے آرٹیکل 5 میں ترمیم، دستور (ترمیمی) بل 2017ء کے آرٹیکل 158 میں ترمیم کے حوالے سے یکے بعد دیگر کمیٹی کی رپورٹیں ایوان میں پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :