قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی

منگل 13 فروری 2018 12:57

قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں نسیمہ حفیظ پانیزئی نے پاکستان پرائیویٹ کوریئر ریگولیٹری اتھارٹی بل 2015ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔