قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے 6 قواعد میں ترامیم منظور کر لی گئیں

منگل فروری 12:57

قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے 6 قواعد میں ترامیم منظور کر لی گئیں
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے 6 قواعد میں ترامیم منظور کر لی گئیں۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیشن کمار وینکوانی نے قاعدہ 52، قاعدہ 60 کے ذیلی قاعدہ (2)، قاعدہ 110، قاعدہ 118 کے ذیلی قاعدہ 103، قاعدہ 118 کے ذیلی قاعدہ 129، قاعدپ 198 کے ذیلی قاعدہ 2، قاعدہ 200 کے ذیلی قاعدہ 2، قاعدہ 200 کے ذیلی قاعدہ 4، قاعدہ 244 کے ذیلی قاعدہ 4 میں ترامیم منظور کرنے کی تحریک پیش کی۔ ایوان نے قواعد میں ترامیم کی منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :