سینٹ کا اجلاس کل بدھ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا

منگل 13 فروری 2018 13:43

سینٹ کا اجلاس کل بدھ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) سینٹ کا اجلاس کل بدھ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کی وفات پر ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

سینیٹر کرنل (ر) طاہر حسین مشہدی نے اجلاس کی صدارت کی۔ بعد ازاں اجلاس کل بدھ کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔