مردان سے تین سالہ بچی کی لاش برآمد ‘
پوسٹ مارٹم کے لئے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل‘ پولیس نے تحقیقات شروع کردی
منگل 13 فروری 2018 14:02
(جاری ہے)
منگل کو مردان کے علاقے تخت بھائی سے تین سال کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچی دو روز قبل گھر سے لاپتہ ہوگئی تھی اور گھر والے بچی کی تلاش کررہے تھے۔
پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شرور کردی ہیں۔ اس سے قبل مردان میں ہی تین سالہ بچی کی لاش کھیتوں سے ملی تھی پولیس نے اسی واقعے کو مدنظر رکھتے ہوئے کیس کی مختلف پہلوئوں سے تفتیش شروع کردی ہے۔ بچی کی لاش کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا جہاں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.