سرگودھا کے حلقہ پی پی 30 کے ضمنی الیکشن کی پولنگ چار مارچ کو ہو گی
الیکشن کمیشن کی طرف سے حلقہ پی پی 30 کوٹمومن سرگودھا کے ضمنی الیکشن پر پولنگ کیلئے ضلعی حکام سے پولیس افسران اور نفری مانگ لی گئی
منگل 13 فروری 2018 14:28
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سرگودھا کے حلقہ پی پی 30 کے ضمنی الیکشن کی پولنگ چار مارچ کو ہو گی جس کے لئے باقاعدہ طور پر ضلعی پولیس افسر ڈی پی او سرگودھا سہیل چوہدری سے 5 ڈی ایس پی ،60 انسپکٹر،150 دیگر کے علاوہ 1 ہزار سے زائد پولیس کانسٹیبل مانگ لئے گے ہیں جو سرگودھا کے حلقہ پی پی 30 میں چار مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں اپنی ڈیوٹی سرانجا م دیں گے۔
یہ سیٹ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے طاہر اقبال سندھو کی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کے باعث خالی ھوئی تھی۔جس پر مرحوم ایم پی اے کے کزن مسلم لیگ ن کے یاسر ظفر سندھو ،تحریک انصاف کے راو ساجد محمود اور 2 آزاد امیدوار میدان میں ہیں۔اس حلقہ کے الیکشن میں 1 لاکھ 73 ہزار سے زاہد ووٹران اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ پلان مرتب کر کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.