فاروق ستار موجودہ صورت حال میں بڑے لیڈر کے طورپر سامنے آئے ہیں ،ْعلی رضا عابدی
جب تک آپ کو کنویئر نہ کہے تو آپ اجلاس نہیں بلا سکتے ،ْ فاروق ستار کی غیر موجودگی میں 11 فروری تک اجلاس بلائے جاتے رہے ،ْانٹرویو
منگل 13 فروری 2018 14:42
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں رہنما ایم کیو ایم پاکستان علی رضا عابدی نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان بدقسمتی سے برے حالات سے گزر رہی ہے جبکہ کوشش کی گئی تھی کہ یہ صورت حال پیدا نہ ہو تاہم اس میں چند غلط فہمیاں اور ذاتی مفادات بھی شامل تھے جس کی وجہ سے کسی بھی سیاسی جماعت میں اس طرح کے حالات پیدا ہوتے ہیں۔
علی رضا عابدی نے کہا کہ رابطہ کمیٹی کا فارم مشاورت کا فارم ہے تاہم اس کے باوجود اگر کوئی مسئلہ آتا ہے تو پارٹی آئین کے آرٹیکل 6-A کے مطابق اس وقت کے دوران کنوینر کے فیصلے کی فوقیت ہوتی ہے۔رہنما ایم کیو ایم (پاکستان) نے کہا کہ پارٹی کے آئین کا آرٹیکل 19-A کہتا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ دینے کا اختیار رابطہ کمیٹی کے پاس ہے لیکن اس کے ساتھ آئین یہ بھی کہتا ہے کہ جب تک آپ کو کنویئر نہ کہے تو آپ اجلاس نہیں بلا سکتے لیکن فاروق ستار کی غیر موجودگی میں 11 فروری تک اجلاس بلائے جاتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.