قومی اسمبلی نے این اے 48 اسلام آباد کے دیہی علاقے میں قبرستان کیلئے اراضی مختص کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی قرارداد منظور کرلی

منگل فروری 15:27

قومی اسمبلی نے این اے 48 اسلام آباد کے دیہی علاقے میں قبرستان کیلئے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) قومی اسمبلی نے این اے 48 اسلام آباد کے دیہی علاقے میں قبرستان کے لئے اراضی مختص کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جانے کی قرارداد منظور کر لی۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں این اے 48 سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے یہ قرارداد ایوان میں پیش کی جسے منظور کر لیا گیا۔