شوبز نیوز*

گلوکارہ ناہید اختر کی ثقافتی خدمات کے عوض انہیں ایک کروڑ روپے مالیت کا چیک دیدیا گیا

منگل 13 فروری 2018 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2018ء) گلوکارہ ناہید اختر کی ثقافتی خدمات کے عوض انہیں ایک کروڑ روپے مالیت کا چیک دیدیا گیا ہے یہ چیک وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے گلوکارہ ناہیداختر کے حوالے کیا چیک حوالگی کے حوالے سے ایک تقریب الحمرا ہال ایڈمن بلاک میں منعقدہوئی اس موقع پرگلوکارہ ناہیداختر نے حکومت پنجاب کی چیک ملنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ اداکیا اور خوشی کا اظہار کیا۔۔

متعلقہ عنوان :