پاکستانی اسلامی معاشرے میں ویلنٹائن ڈے جیسی بُرائی کی کوئی گنجائش نہیں‘ذکر اللہ مجاہد
ملک میں ہندوانہ اور مغربی کلچر کو فروغ دینے والے طبقے کو پاکستانی قوم ہر گزمعاف نہیں کرے گی‘ امیر جماعت اسلامی لاہور
منگل 13 فروری 2018 17:45
(جاری ہے)
انسانی رشتوں کی تمیز ختم ہو گئی ہے مادر پدر آزاد معاشرے کے اثرات نے نوجوانوں کو گمرا ہی کی دلد ل میں دھکیل دیا ہے ، فحاشی اور عریانی معاشرے میں عام ہوتی جا رہی ہے جو قابل مذمت اورافسوس ناک امر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک اسلامی نظریہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تھا لیکن آج پاکستانی میڈیا مغربی ثقافت کا پرچار کرتے ہوئے نو خیز ذہنوں کی تبا ہی کا سبب بن رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں حیااور پاک دامنی کا درس دیتا ہے مگرمغربی کلچر اور ہندوانہ کلچر کو معاشرے میں فروغ دینے کا سبب کیبل ، انٹرنیٹ اورفیس بک و دیگر ذرائع بن رہے ہیں اور یہ ذرائع پوری قوت کے ساتھ ایک سیکولر معاشرہ کی فضا ہموار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ اخلاق باختہ ، غیر اسلامی کلچر ، عریانی ، فحاشی کا سد باب کرنے کے لیے حکومت عملی اقدامات کرے اور نسل نوکو اسلامی تہذیب سے روشناس کروانے کے لیے موثر اقدامات کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.