پی پی30میں ضمنی الیکشن کیلئے350 نوجوانوں کوتیارکروں گا،عمران خان
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 فروری 2018 18:07
(جاری ہے)
عمران خان نے کہاکہ کسی جمہوری ملک میں ایسا نہیں ہوتاکہ باپ لیڈرہوتوبیٹا یابیٹی بھی لیڈربن جائے۔
جہاں میرٹ ن ہو وہاں نوازشریف کی جگہ مریم یا حمزہ آجاتے ہیں اور بلاول بھٹو بھی پارٹی سربراہ بن جاتاہے۔انہوں نے کہاکہ جھوٹا انسان کبھی لیڈر نہیں بن سکتا۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف ایک ہی بات کہتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا؟ انہوں نے واضح کیاکہ جتنی بارمیں ہاراہوں اتنی بارپاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں ہارا۔جوہارسے ڈرجاتاہے وہ نوازشریف بن جاتاہے۔لودھراں الیکشن میں کارکنان نے روناشروع کردیا۔مجھے لگا جیسے ہم کسی اور ملک میں ہارگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ سیاستدانوں کے بغیرترقی ممکن نہیں۔شریفوں اور زرداریوں نے صرف ملک کولوٹاہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.