الیکشن میں ہار جیت جزوی نتیجہ ہوتا ہے حتمی نہیں ، لودھراں کا تجزیہ کریں گے ‘عبدالعلیم خان
نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے ، انتخابی ہار پسپائی ہوتی ہے شکست نہیں‘صدر وسطی پنجاب
منگل 13 فروری 2018 18:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ این ای154کے نتائج بتاتے ہیں کہ ن لیگ کی جیت سے زیادہ ہماری ہار ہوئی ہے اور ہم اس کا بار بار جائزہ لیں گے۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کسی امیدوار کے خلاف نہیں بلکہ پنجاب حکومت اور ریاستی مشینری کے خلاف الیکشن لڑا ہے پھر بھی پی ٹی آئی کے ہر کارکن نے بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے البتہ ہم اپنی کامیابی کے بارے میں زیادہ پر امید تھے ۔
انہوں نے کہا کہ جہانگیر خان ترین بہترین ایڈ منسٹریٹر ہی نہیں بلکہ اعلیٰ انسان بھی ہیں اور عوام ان سے دل و جان سے پیار کرتے ہیں ۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ نواز لیگ خاطر جمع رکھے چند ماہ کے بعد دوبارہ میدان لگے گا اور ہم پلٹ کا جھپٹنے کے اقبال کے فرمودات پر عمل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ امر انتہائی مضحکہ خیز ہے کہ نواز لیگ لودھراں کی سیٹ جیت کر نواز شریف کی کرپشن کا جواز پیش کر رہی ہے انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ عدالتوں کی طرف سے ہونے والی نا اہلی کسی طور بھی واپس نہیں ہو سکتی ۔عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ این ای154کے نتیجے پر بغلیں بجانے والے اپنی غلط فہمی دور کر لیں پی ٹی آئی کرپشن کے خلاف ملک کو فیصلہ کن موڑ پر لے آئی ہے اور وہ کسی طور پیچھے نہیں ہٹے گی ،انہوں نے کہا کہ کرپٹ ٹولے کا پیچھا جاری رکھیں گے اور لوٹی ہوئی دولت کا ایک ایک پیسہ واپس لائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.