حرمین شریفین کی حفاظت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ، مولانا عبدالغفور حیدری
منگل 13 فروری 2018 19:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کے جانباز کارکنان حرمین شریفین مدارس مساجد اور ختم نبوت کی حفاظت کے لئے تیار ہیں جب بھی کوئی دین دشمن قوت خواہ وہ قادیانی کی صورت میں ہو یا کسی اور صورت میں اسلام پر حملہ آور ہوئی جمعیت نے ان کا راستہ روکا ہے اور پارلیمنٹ میں عوامی قوت کے ذریعے دین دشمن قوتوں کی کوششوں کو ناکام بنایا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے مدارس کی پشت پر جمعیت علماء اسلام کی مضبوط قوت کھڑی ہے مدارس اسلام کے قلعے ہیں انکی حفاظت ہمارا کام ہے کوئی مدرسے والا اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھے ۔انہوں نے کہا کہ ملک اسلام کے نام پر معروض وجود میں آیا ہمارے اکابرین نے اس ملک کی آزادی کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں اس ملک کی حفاظت ہم سب کا فریضہ ہے اس لئے جمعیت کے کارکن ملک اور اسلام دشمن عناصر کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائیں جمعیت علمائے اسلام نے روز اول سے ملک میں اسلامی نظام کی نفاذ کے لیے جدوجہد کر رہی ہے اور کرتی رہے گی مولانا عبدالغفور حیدری عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آئین گے ۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.