چیئرمین سینٹ نے سینٹ سیکریٹریٹ کے 9 افسران کو پرائیویٹ سیکرٹری کے عہدے پر ترقی دیدی

منگل 13 فروری 2018 20:42

چیئرمین سینٹ نے سینٹ سیکریٹریٹ کے 9 افسران کو پرائیویٹ سیکرٹری کے عہدے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2018ء)ن چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے سینٹ سیکریٹریٹ کے 9 افسران کو پرائیویٹ سیکرٹری کے عہدے پر ترقی دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے سینٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں شعیب قریشی، چوہدری خالد، محمد شفیق، فرحان غوری، محمود احمد، نزاکت علی، محمد علی، عبدالغفار اور سکندر خٹک شامل ہیںن۔ظفرملک