2018 تبدیلی کا سال ہے کارکن انتخابات کی تیاری کریں ،ْعمران خان کی ہدایت
پختونخوامیں تحریک انصاف کی کارکردگی کاپوری دنیااعتراف کررہی ہے ،ْاس مرتبہ پنجاب اور دو سرے صوبے بھی تبدیلی کا حصہ بنیں گے لودھراں میں شکست کے بعد اب سوچ لیا ہے کہ آگے کیا کرنا ہے ،ْاپنے آئندہ پلان کیلئے 350 نوجوان درکار ہیں ظالم اور کرپٹ سیاستدانوں سے سیاست آزاد کرائے بغیر استحکام و ترقی ممکن نہیں ،ْپاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کا ورکرز کنوونشن سے خطاب
منگل 13 فروری 2018 21:16
(جاری ہے)
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ظالم اور کرپٹ سیاستدانوں سے سیاست آزاد کرائے بغیر استحکام و ترقی ممکن نہیں، آئندہ انتخابات میں شریفوں اور ان کے کرپٹ حواریوں کو فرار کا موقع نہیں دیں گے۔
عمران خان نے کہا کہ 2018 تبدیلی کا سال ہے اس لیے کارکن انتخابات کی تیاری کر لیں، ہر حلقے میں کرپٹ خاندان کے امیدواروں کا مقابلہ کریں گے۔عمران خان نے کہاکہ جتنی بار میں ہارا ہوں پاکستان کی تاریخ میں کوئی نہیں ہارا جبکہ ایسا نہیں ہوتا کہ باپ لیڈر ہو اور بیٹا بھی لیڈر بن جائے البتہ حیران کن بات یہ ہے کہ ایک بچے نے پہلی بار الیکشن لڑا اور 91 ہزار ووٹ حاصل کیے۔عمران خان نے کہا کہ لودھراں میں شکست کے بعد اب سوچ لیا ہے کہ آگے کیا کرنا ہے ،ْاپنے آئندہ پلان کیلئے 350 نوجوان درکار ہیں جب کہ جھوٹا انسان کبھی لیڈر نہیں بن سکتا کیوں کہ عزت اور ذلت کے سارے فیصلے اللّٰہ تعالیٰ کی ذات کرتی ہے اور تحریک انصاف کی جدو جہد کو اللہ تعالیٰ نے ثمر بار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.