آئی جی سندھ کا ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا نوٹس

منگل فروری 21:18

آئی جی سندھ کا ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ڈیفنس سی ویو پر مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے وقوعے کی تمام تر تفصیلات پر مشتمل انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :