اسلام آباد کے 200سرکاری گرلز اسکولز میں آئی ٹی لیب کی سہولت مہیا کردی ،ایک لاکھ بیٹیاں مستفید ہونگی ‘مریم نواز

منگل فروری 21:34

اسلام آباد کے 200سرکاری گرلز اسکولز میں آئی ٹی لیب کی سہولت مہیا کردی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاکہ اسلام آباد کے 200سرکاری گرلز اسکولز میں آئی ٹی لیب کی سہولت دے د ی گئی جس سے ایک لاکھ بیٹیاں مستفید ہوں گی ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز نے کہاکہ اسلام آباد کے 200سرکاری گرلز اسکولز میں آئی ٹی لیب کی سہولت دے د ی گئی ،آئی ٹی لیب جدید سہولتوں سے آراستہ ہیں انہوںنے کہاکہ آئی ٹی لیب کی سہولت سے ایک لاکھ بیٹیاں مستفید ہوں گی ۔