ویل ڈن آئی ٹی وزیر انوشہ رحمن ،مریم نواز کا ٹوئٹ

منگل فروری 22:34

ویل ڈن آئی ٹی وزیر انوشہ رحمن ،مریم نواز کا ٹوئٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) مریم نواز نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے 200گرلز سکولز میں جدید آئی ٹی لیب کی سہولیات فراہم کرنے پر ویل ڈن ،آئی ٹی وزیر انوشہ رحمن کا شکریہ ادا کیا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ویل ڈن آئی ٹی وزیر انوسٹر رحمن کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد کے 200سرکاری گرلز سکولز میں آئی ٹی لیب کی سہولت دے دی گئی ہے اب سکولز جدید آئی ٹی لیب کی سہولتوں سے آراستہ ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :