کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کواغواء کرلیا،پولیس

منگل فروری 23:10

کوئٹہ۔13فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کواغواء کرلیا۔۔پولیس کے مطابق منگل کی کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر بروری روڈ کے قریب وحد ت کالونی سے ایک شخص کو اغواء کرلیامذاحمت پرملزمان نے فائرنگ کی تاہم ملزمان مغوی کو اغواء کرکے فرار ہوگئے اطلاع ملتے ہی بروری پولیس موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :