محکمہ محنت و افرادی قوت نے غیر ہنر مند ورکروں کے ماہانہ معاوضہ کو15 ہزار روپے ماہانہ کردیا

منگل 13 فروری 2018 23:10

کوئٹہ۔13فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء)صوبائی محکمہ محنت و افرادی قوت کیایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے کم ازم کم معاوضہ بورڈبلوچستان کی سفارش پر غیر ہنر مند ورکروں کے ماہانہ معاوضہ کویکم جولائی 2017 سے 14 ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کر15 ہزار روپے ماہانہ کردیا گیا ہے ۔