ڈاکٹرفرید سمالانی ڈائریکٹرجنرل صحت بلوچستان تعینات

منگل 13 فروری 2018 23:10

کوئٹہ۔13فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) صو بائی سیکرٹری صحت کے جاری کردہ ٹوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر ایم ایس ڈی ڈاکٹرفرید سمالانی کاتبادلہ کرکے انہیں ڈائریکٹرجنرل صحت حکومت بلوچستان تعینات کردیاگیاہے اورڈائریکٹر جنرل صحت شاکربلوچ کو صوبائی کواڈنیٹرای پی آئی جبکہ ڈاکٹرجاوید شاہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم ایس ڈی کااضافی چارج سونپ دیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :