وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا رات اچانک جناح روڈ کا دورہ

منگل 13 فروری 2018 23:10

کوئٹہ۔13فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے منگل کی رات اچانک جناح روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جناح روڈ پر ہونے والے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ نے جناح روڈ کی خستہ حالی اور ادوھورا تعمیراتی کام کا سختی سے نوٹس لیاتھا اور اس پرفوری تعمیراتی کام شروع کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

متعلقہ عنوان :