سابق جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی اٹک ڈاکٹر محمد نعیم اعوان کے بڑے بھائی حضرو میں انتقال کرگئے

منگل 13 فروری 2018 23:40

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) سابق جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی اٹک ڈاکٹر محمد نعیم اعوان کے بڑے بھائی حضرو میں انتقال کرگئے انکی نماز جنازہ حضرو میں ادا کی گئی پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر سردار سلیم حیدر خان ضلعی صدر اشعر حیات خان ،نائب صدر نصیر خان جدون ،سابق سینیٹر ملک حاکمین خان کے علاوہ چھچھ بھر کی سیاسی سماجی شخصیات نے ڈاکٹر محمد نعیم سے انکے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :