چکوال مصالحتی سنٹر کے جج سید نصیر عباس نے فیملی کیس میں میاں بیوی کے درمیان راضی نامہ کروا دیا

منگل 13 فروری 2018 23:50

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) چکوال مصالحتی سنٹر کے جج سید نصیر عباس نے ایک اور فیملی کیس میں میاں بیوی کے درمیان راضی نامہ کروا دیا۔

(جاری ہے)

کیس مخلتف عدالتوں میں کافی عرصہ سے زیر سماعت تھا مصالحتی جج سید نصیر عباس نے مدعا علیہ کے وکیل خان فراز ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کے تعاون سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے ویژن کو آگے بڑھاتے ہوے میاں بیوی کے درمیان ناچاکی ختم کرا کے دونوں کو ہنسی خوشی گھر بھیج دیا۔

متعلقہ عنوان :