قابض انتظامیہ نے کشمیریوںکے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں، حریت فورم
میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل گھر میں نظر بندی کی مذمت
بدھ 14 فروری 2018 11:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی انتظامیہ کا یہ طرز عمل سراسر انتقام گیری پر مبنی ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ کٹھ پتلی انتظامیہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت میر واعظ اور دیگر مزاحمتی رہنمائوں کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر رہی ہے لیکن وہ اپنے مذموم عزائم میں ہرگز کامیاب نہیں ہو گی۔
انہوں نے حریت رہنمامختار احمدوازہ کی رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتاری کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیریوںکے جذبہ آزادی کو ہرگز دبایا نہیں جاسکتااور وہ شہداء کے عظیم مشن کی تکمیل تک اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔ ترجمان نے حریت رہنما محمد یوسف ندیم کے قتل پررنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے ۔ محمد یوسف ندیم کو نامعلوم مسلح افراد نے بڈگام کے علاقے چرن گام میں پیر کے روز گولی مارکرقتل کردیاتھا۔ترجمان نے حریت رہنما انجینئر ہلال احمد وار کی چچی کی وفات پر بھی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.