پاک ترک انٹڑنیشنل سکول کی طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بدھ فروری 13:50

پاک ترک انٹڑنیشنل سکول کی طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) پاک ترک انٹرنیشنل سکول کی طالبات کے گروپ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پاک ترک انٹرنیشنل سکول کے سٹوڈنٹس کے گروپ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ ایوان میں سپیکر اور ارکان نے ان کا خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :