قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

بدھ فروری 14:37

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا اور وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

(جاری ہے)

بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے صدارت کرتے ہوئے اجلاس (آج) جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا۔

متعلقہ عنوان :