سابق آئی جی مشتاق سکھیراکی انسداددہشتگردی کورٹ طلبی کامعاملہ

سابق آئی جی مشتاق احمد سکھیرا عدالت میں پیش ہوئے، اے ٹی سی طلبی کے حکم کومعطل کرنے کے حکم میں7مارچ تک توسیع

بدھ فروری 15:16

سابق آئی جی مشتاق سکھیراکی انسداددہشتگردی کورٹ طلبی کامعاملہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) سابق آئی جی مشتاق سکھیراکی انسداددہشتگردی کورٹ طلبی کامعاملہ، سابق آئی جی مشتاق احمد سکھیرا عدالت میں پیش ہوئے، اے ٹی سی طلبی کے حکم کومعطل کرنے کے حکم میں7مارچ تک توسیع۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جسٹس عبدالسمیع خان کی سربراہی میں3رکنی فل بنچ نیسماعت کی، جسٹس مس عالیہ نیلم اور جسٹس صداقت علی خان بنچ میں شامل، درخواستگزار مشتاق سمیرا کی جانب سے اعظم نذیر تارڈ ایڈووکیٹ پیش ہوئے عوامی تحریک کے وکیل رائے بشیر کے پیش نہ ہونے پر سماعت ملتوی، عدالت کا عوامی تحریک کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیاسابق آئی جی کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹان میں 14افراد ہلاکتوں کاذمہ دار نہیں ہوں۔