ملازمتوں کو سوئچ کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات کے غیر ملکی کارکنوں کو اچھے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی
بدھ 14 فروری 2018 16:49
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ اعلامیہ ان غیر ملکی لوگوں کے لیے جاری کیا گیا ہے جو کہ ریاست میں پہلے سے کام کر رہے ہیں لیکن ملازمت تبدیل کرتے ہوئے ہچکچا رہے تھے کہ انھیں ایک لمبے اور مشکل مرحلے سے گزرنا پڑے گا ۔
اس لیے متحدہ عرب امارات کے حکام نے ریاست میں پہلے سے کام کرنے والے غیر ملکیوں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ پریشان نہ ہوں انھیں ملازمت کی تبدیلی کے لیے کریکٹر سرٹیفیکیٹ بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔ متحدہ عرب امارات نے 4 جنوری اتوار کو اعلان کرنے کے بعد ، 4 فروری 2018 سے ورک ویزے کے لیے اچھے رویے کی سرٹیفکیٹ کا ہونا لازمی قرار دے دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.