حال ہی میں جیل سے رہا ہونے والے سعودی شہزادے الولید کا فٹ بال کلب کو عطیہ
سعدیہ عباس بدھ 14 فروری 2018 17:04
(جاری ہے)
مقامی ذرائع کے مطابق شہزادہ ولید بن طلال نے نئے اسٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر الہلال کلب کو 5 لاکھ ڈالرز کا عطیہ پیش کردیا۔
الولید بن طلال الہلال کلب کے اعزازی ممبر ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیاکہ ترکی آل الشیخ نے سعودی کلبز کی مدد کی اپیل کی تھی۔ الہلال کلب نے حال ہی میں اپنے نئے اسٹیڈیم کا افتتاح کیا ۔ ولید بن طلال نے کہا کہ اس مناسبت سے میں 20لاکھ سعودی ریال الہلال کلب کو عطیہ کررہا ہوں۔ وہ الہلال اور امارات کی العین ٹیم کا میچ دیکھنے کیلئےاسٹیڈیم بھی پہنچے تھے۔ ان کے ہمراہ اہل خانہ اور انکی ورکنگ ٹیم بھی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغان خواتین کاروباری مشکلات کے باوجود مستحکم، دوسروں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کررہی ہیں،اقوام متحدہ
-
حزب اللہ کاگائیڈڈ میزائلوں سے حملہ، 14 اسرائیلی فوجی زخمی
-
خطے میں روس ایران گٹھ جوڑکامیاب نہیں ہونے دیں گے،امریکی صدر
-
بھارت،باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹس میں داخلے پر پابندی
-
اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دبائو مسترد کردیا
-
افغانستان میں شدید بارشیں،70افرادہلاک
-
فلسطین کے لئے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی قرار داد پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ جمعہ کو ہو گی
-
سعودی شہری نے اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطورعیدی کھلا دیا
-
سعودی خاتون کو گاڑی سے کچلنے والے شہری کو سزائے موت
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.