پنجاب کے ہر شہری کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘شہبازشریف
پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام سے کروڑوں لوگو ںکی زندگیاں جڑی ہیں،کوتاہی اور لاپرواہی قطعاً برداشت نہیں صاف پانی کے منصوبے ترجیحاً مکمل کئے جا ئینگے، تعلیم، صحت ، عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبے ترجیحات میں سرفہرست ہیں ہاسپٹل ویسٹ کی محفوظ تلفی کے نظام کی مانیٹرنگ یقینی بنائیں گے، سرکاری ہسپتالوں میں جلد ہاسپٹل ویسٹ ٹریٹمنٹ سسٹم لا رہے ہیں وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا خصوصی اجلاس سے خطاب، وزراء رانا ثناء اللہ، ذکیہ شاہنواز، سلمان رفیق، چیف سیکرٹری اور دیگر کی شرکت
بدھ 14 فروری 2018 19:20
(جاری ہے)
میں اور میری ٹیم دن رات کام کرتے ہیں۔ پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں اعلیٰ ترین ادویات، جدید طبی آلات اور بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہاسپٹل ویسٹ کو مکمل اور محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے فول پروف نظام کا نفاذ یقینی بنائیں گے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں جلد ہاسپٹل ویسٹ سسٹم لا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ خلق خدا کیلئے دن رات محنت کرنے والے سرکاری افسروں اور ملازمین کو سلام پیش کرتا ہوں لیکن کسی بھی سطح پر عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں کوتاہی اور لاپراوہی کا رویہ قطعاً برداشت نہیں کروں گا۔ عوامی خدمت پر مامور ہر شخص کو اپنی ذمہ داری سے متعلق جواب دینا ہوگا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء رانا ثناء اللہ خان، بیگم ذکیہ شاہنواز، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، شیخ علائوالدین، خواجہ احمد حسان، چیف سیکرٹری، متعلقہ صوبائی سیکرٹریز اور دیگر حکام موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.