پاکستان کا پہلا سپورٹس سکول قذافی سٹیڈیم لاہور میں قائم کیا جا رہا ہے،رانا مشہود
بدھ 14 فروری 2018 21:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سپورٹس سکول میں کرکٹ، ہاکی، فٹ بال، ٹیبل ٹینس، کبڈی اور ریسلنگ سمیت دیگر گیمزپر ٹریننگ دی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ سپورٹس سکول کے ذریعے تحصیل اور ڈسٹرکٹ کی سطح سے سکولوں سے آنے والے ٹیلنٹ پر محنت کی جائے گی تا کہ ہمارے کھلاڑی بہترین انداز میں دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کریں۔صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خاں نے مزیدکہا کہ ہمارے طالبعلموں میں سپورٹس کا بہترین ٹیلنٹ موجود ہے اور سکول کی سطح پر صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے -’’رائزنگ پنجاب ‘‘ سپورٹس مقابلہ جات کا انعقاد انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تحصیل، ڈسٹرکٹ ، ڈویژن اور پھر صوبائی سطح پر پرائمری سے سیکنڈری لیول پر شروع ہونے والے سپورٹس مقابلہ جات میںمختلف سرکاری سکولوں کے طلباء و طالبات حصہ لیں گے اوراس اقدام کا مقصد طالب علموں میں کھیلوں کا فروغ ہے۔اجلاس میں سکولز ایجوکیشن، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.