سعودی شہزادے عبدالعزیز انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی

muhammad ali محمد علی بدھ 14 فروری 2018 21:15

سعودی شہزادے عبدالعزیز انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل بروز جمعرات ادا ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) سعودی شہزادے عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا ہے۔ سعودی شہزادے عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

شہزادہ عبدالعزیز کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی۔ شہزادہ عبدالعزیز کو سرکاری اعزاز کیساتھ ریاض میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ نماز جنازہ بعد از نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :