عمران خان 22 فروری کو لاہور آئیں گے

بدھ فروری 22:00

عمران خان 22 فروری کو لاہور آئیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 فروری2018ء) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان 22 فروری کو لاہور آئیں گے۔ عمران خان ایوان اقبال میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں شریک ہوں گے اور اس کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی معاملات کا بھی جائزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :