وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کوئٹہ میں ایف سی جوانوں پر ہونیوالے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار ،
سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، دشمن اسطرح زندہ قوم کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا ،تعزیتی بیان
بدھ 14 فروری 2018 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دشمن اسطرح زندہ قوم کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا وزیراعلیٰ نے پشاور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری شہاب الدین کی دادی کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
دریں اثنا وزیراعلیٰ نے مری میں گیس لیکیج سے ایبٹ آباد کے ایک ہی خاندان کے 5 افراد لقمہ اجل بننے اور صوبے کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر بھی انتہائی رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ نے مرحومین کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.