ڈبل سواری پر تھانہ سٹی کی حدود میں موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی گئی، پولیس

بدھ 14 فروری 2018 23:30

کوئٹہ۔14فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) محکمہ پولیس کے ایک پریس ریلز کے مطابق 14فروری 2018کو ڈبل سواری پر تھانہ سٹی کی حدود میں 4،سول لائن میں 10،کینٹ میں 4 ، بجلی روڈ میں 9 ، جناح ٹائون میں 6 ، قائد آباد میں 8 ،گوالمنڈی میں15 ، پشتون آباد میں 10، انڈسٹریل ایریا میں 14، صدر میں5 ، بروری روڈ میں 3 ، خروٹ آباد میں 9 ، ائیر پورٹ میں 3 ، زرغون آباد میں 10 ، کچلاک میں 8 ، نیوکچلاک میں 2 ، سریاب میں 5، سٹیلائٹ ٹائون میں 5 ، شالکوٹ میں 9 ، نیو سریاب میں 11، خالق شہید بھوسہ منڈی میں7 ، اور تھانہ منظور شہید کے ایریا میں 4 ، موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی گئی ۔

متعلقہ عنوان :