جی سی یونیورسٹی میں ڈاکٹر تنظیم اکبر چیمہ کے قتل کے خلاف احتجاجی واک کا انعقاد
پولیس حکام یونیورسٹی سے رابطے میں ہیں ، امید ہے مقتول کی فیملی کو جلد انصاف ملے گا‘وائس چانسلرجی سی یونیورسٹی
جمعہ 16 فروری 2018 19:02
(جاری ہے)
واک میں وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر حسن امیر شاہ نے بھی شرکت کی اور مقتول کے بچوں کو یقین دلایا کہ یونیورسٹی کا ہر استاد ان کے والد کے قتل کے کیس کی پیروی کرے گا، تاکہ ملزمان کو سزا دلوائی جا سکے۔
انہوں نے بچوں سے کہا کہ ہمارے دروازے ہر قسم کی رہنمائی اور سپورٹ کے لیے کھلے ہیں،وہ کبھی ایسا محسوس نہ کریں کے انکے والد صاحب اب جی سی یونیورسٹی میں نہیں رہے۔وائس چانسلرنے مقتول کی فیملی کو بتایا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اس واقع کا فوری نوٹس لیا تھا اور تب سے پولیس حکام یونیورسٹی سے رابطے میں ہیں اور انہیں پوری امید ہے کہ انہیں جلد انصاف ملے گا۔جی سی یو کے ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل انجینئر نگ پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد نے کہاکہ ڈاکٹر تنظیم اکبر چیمہ کا اخلاق بہترین تھا،ہم نے ایک اچھا استاد کھو دیا ہے۔یونیورسٹی کا ہر طالبعلم اور استاد ان کی وفات پر غم زدہ ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.