آزاد کشمیر اسمبلی نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے کرعظیم کارنامہ سرانجام دیا‘وزیراعظم فاروق حیدر کو دل کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں‘آزاد کشمیر کے آزاد ہونے سے پہلے یہاں کئچھ لوگ اس خطہ کو قادیانی سٹیٹ بنانے چاہتے تھے
سابق وزیر صحت عامہ آزاد کشمیر سردار قمرالزمان خان کی صحافیوں سے بات چیت
جمعہ 16 فروری 2018 22:16
(جاری ہے)
اب ان کے راستے بند ہوئے ۔آج شہید زوالفقار علی بھٹو کی روح خوش ہو گئی جنہوں نے پاکستان میں آج سے 44سال پہلے اس فیتنے کو ختم کیا انھوں نے کہا کہ جہاں زوالفقار علی بھٹو کی روح خوش ہوئی وہاں ہی سید عطااللہ شاہ بخاری کی روح کو بھی تسکین نصیب ہوئی ہو گئی۔
میں ایک بار پھر سب دوستوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں جنھوں نے اس بل کی حمایت کی۔سردار قمرالزمان خان نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ15مارچ سے 25مارچ تک باغ میں ایک پریس کانفرنس کر کے اپنے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔سردار قمرالزمان خان نے کہا کہ باغ میں چھوٹے چھوٹے لوگوں کے بارہ میں جو حادثات کی پیداوار ہیں فی الحال کئچھ نہیں کہتا وقت کا انتظار ہے وقت بہت بڑا منصف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.